مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20875
باب: اگر کوئی بھی آدمی شکار کو تیر مارے اور اس کا عضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يضرب الصيد فيبين منه العضو
حدیث نمبر: 20875
٢٠٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن في رجل ضرب صيدًا فأبان منه يدا أو رجلا، وهو حي ثم مات، قال: يأكله ولا يأكل ما (أبان) (١) منه إلا أن يضربه فيقطعه فيموت من (ساعته) (٢)، فإذا إن ذلك فليأكله كله.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے کسی شکار پر وار کیا اور اس کا ہاتھ یا پاؤں الگ کردیا جبکہ جانور زندہ تھا، پھر وہ مرگیا تو اسے کھالے اور اس کے کٹے ہوئے حصے کو نہ کھائے۔ البتہ اگر اس نے اتنا شدید وار کیا کہ اس عضو کے کٹتے ہی مرگیا تو اس صورت میں سارا ہی کھالے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: (بأن).
(٢) في [س، هـ]: (ساعة).