مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20876
باب: اگر کوئی بھی آدمی شکار کو تیر مارے اور اس کا عضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يضرب الصيد فيبين منه العضو
حدیث نمبر: 20876
٢٠٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرحيم عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم في الرجل يضرب الصيد بالشيء فيبين منه الشيء ويتحامل ما كان فيه الرأس قال: لا يأكل ما (بأن) (١) منه، وإن (وقعا) (٢) جميعًا أكله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شکاری شکار کو کوئی چیز مارے جس سے اس کا کچھ حصہ الگ ہوجائے اور سر والا حصہ گھسٹتا ہوا چلا جائے تو الگ ہونے والے حصے کو نہ کھائے، اور اگر دونوں حصے ایک ساتھ گر پڑیں تو اسے کھالے۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (أبان).
(٢) في [ز، ك]: (وقع).