مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20928
باب: وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
في الطافي
حدیث نمبر: 20928
٢٠٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كره الطافي منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ سمندر میں مر کر (پانی کی سطح پر) تیرنے والی مچھلی کھانا مکروہ ہے۔