مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20930
باب: جن حضرات نے سمندر میں مر کر خراب ہو جانے والی مچھلی کو کھانے کی اجازت دی ہے
من رخص في الطافي من السمك
حدیث نمبر: 20930
٢٠٩٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن خالد الحذاء عن معاوية بن قرة أن أبا أيوب وجد سمكة طافية فأكلها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب نے سمندر میں ایک مچھلی دیکھی جو مر کر (پانی کی سطح پر) تیر رہی تھی، انہوں نے اسے کھالیا۔