مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21125
باب: کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
حدیث نمبر: 21125
٢١١٢٥ - قال: (و) (١) قال سالم: و (قال) (٢) أبو هريرة: أو كلب حرث (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے (اس حدیث میں) ” یا کھیتی کا کتا “ کے الفاظ بیان کیے ہیں۔
حواشی
(١) سقط (الواو) من: [س].
(٢) سقط من: [س].