مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20973
باب: جال میں پھنس کرمرنے والی مچھلی کا حکم
السمك (يحظر له الحظيرة)
حدیث نمبر: 20973
٢٠٩٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم ويونس عن الحسن أنهما لم يريا بأسًا بما مات من السمك في (الحظيرة) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حسن اس مچھلی کے کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے جو (پانی میں بنائے گئے) باڑے میں مرجائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (الخطيرة).