مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21019
باب: ذبح شدہ جانور اگر حرکت کرے تو کیا حکم ہے؟
في الذكاة إذا تحرك منها شيء فكل
حدیث نمبر: 21019
٢١٠١٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن (سعيد عن محمد بن يحيى ⦗٢٠٤⦘ ابن) (١) (حبان) (٢) عن أبي (مرة) (٣) مولى عقيل بن أبي طالب قال: رجعت إلى أهلي وقد (كان) (٤) لهم شاة فإذا هي ميتة فذبحتها فتحركت فأتيت أبا هريرة فذكرت ذلك له فأمرني بأكلها (٥).مولانا محمد اویس سرور
ابو مرہ مولیٰ عقیل بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ میں اپنے گھر آیا تو ان کے پاس ایک بکری تھی جو مری ہوئی محسوس ہو رہی تھی میں نے اسے ذبح کیا، تو اس نے حرکت کی، میں نے یہ ساری بات حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ذکر کی تو انہوں نے مجھے وہ بکری کھانے کا حکم دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز]: (حيان).
(٣) في [أ، ب، س، ط]: (بره).
(٤) في [جـ]: (كانت).