مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20816
باب: اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
(البازي) يأكل من صيده
حدیث نمبر: 20816
٢٠٨١٦ - وعن جابر عن الشعبي قالا: كل من صيد البازي، وإن أكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر حضرت شعبی سے بھی یہی روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں (ابراہیم اور شعبی) نے فرمایا: باز کا شکار کھاؤ خواہ اس نے اس میں سے کھا لیا ہو۔