مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20782
باب: مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
في صيد كلب المشرك
حدیث نمبر: 20782
٢٠٧٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن حجاج عن أبي الزبير عن جابر قال: لا بأس بصيد اليهودي والنصراني وذبائحهم، ولا خير في أصيد المجوس وذبائحهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہودی اور عیسائی کے شکار اور ذبیحہ میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ مجوسی کے شکار اور ذبیحہ میں کوئی خیر نہیں۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.