مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21090
باب: سانپوں کو مارنے کا بیان
ما قالوا في قتل الحيات والرخصة فيه؟
حدیث نمبر: 21090
٢١٠٩٠ - (حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يأمرون بقتل الحيات إلا الجان) (١) الذي بيانه (قضيب) (٢) فضة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف سب سانپوں کو مارنے کا حکم دیتے تھے سوائے اس پتلے سانپ (جان) کے جو چاندی کی سلاخ کی مانند ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٢) في [أ، س، هـ]: (قصبة).