مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20815
باب: اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
(البازي) يأكل من صيده
حدیث نمبر: 20815
٢٠٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ باز کا شکار کھاؤ خواہ اس نے خود اس میں سے کھایا ہو۔