مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20954

باب: اگر کوئی آدمی شکار کو نیزہ مار کر شکار کرے تو کیا حکم ہے؟

باب الرجل يطعن الصيد طعنا

حدیث نمبر: 20954
٢٠٩٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن إسحاق بن سويد عن يحيى بن (يعمر) (١) قال: لا يأكل ما يطعن به في الحلق ثم يقطع (العروق) (٢) قال: (ذلك ليس) (٣) بذبح، ولكنه القتل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن یعمر فرماتے ہیں کہ جس جانور کے حلق میں نیزہ مارا جائے پھر اس کی رگیں کاٹی جائیں اسے نہ کھایا جائے۔ کیونکہ یہ ذبح نہیں بلکہ قتل ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (معمر).
(٢) في [هـ]: (العرق).
(٣) في [جـ]: (ليس ذلك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20954
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20138»