مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20799

باب: اگر کوئی شکار کو دیکھے بغیر کتے کو روانہ کردے اور بسم اللہ بھی پڑھ لے

الرجل يرسل الكلب ويسمى ولم ير صيدا

حدیث نمبر: 20799
٢٠٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن معاوية بن قرة قال: كان أحدهم يرسل كلبه ويسمي ولا يرى صيدا فإذا (صاد) (١) أكله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان میں سے کوئی آدمی شکار کو دیکھے بغیر بسم اللہ پڑھ کر اپنے کتے کو روانہ کر دیتا اور جب کتا شکار کرلیتا تو وہ اس شکار کو کھا لیتا۔

حواشی
(١) في [ز]: (صاد صيدًا)، وفي [أ، ب، س]: (أصاد)، وفي [ك]: (أصاد صيدًا فإذا أصاد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20799
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19988»