مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20881
باب: اگر درانتیاں شکار کے لیے لگائی جائیں اور ان کی زد میں کوئی شکار آجائے تو کیا حکم ہے؟
المناجل تنصب (فتقطع)
حدیث نمبر: 20881
٢٠٨٨١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن يمان عن إسرائيل عن جابر عن عامر أنه كره صيد الناجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر نے درانتیوں سے شکار کو مکروہ قرار دیا۔