مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21007

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے

من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما

حدیث نمبر: 21007
٢١٠٠٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن داود بن أبي عاصم أن بعيرًا ⦗١٩٩⦘ (تردى) (١) في منهل من تلك المناهل فلم يستطيعوا أن ينحروه، فسألوا (٢) سعيد بن المسيب فقال: لا منحر إلا منحر إبراهيم ﵇ (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت داود بن ابی عاصم فرماتے ہیں کہ پانی کے گھاٹوں میں سے ایک گھاٹ میں ایک اونٹ گر گیا اور لوگ اسے نحر نہ کرسکے۔ لوگوں نے حضرت سعید بن مسیب سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے منحر کے سوا کوئی منحر نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (تروى).
(٢) في [س]: زيادة (عن).
(٣) في [ز]: (صلوات اللَّه عليه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 21007
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20190»