مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20882
باب: اگر درانتیاں شکار کے لیے لگائی جائیں اور ان کی زد میں کوئی شکار آجائے تو کیا حکم ہے؟
المناجل تنصب (فتقطع)
حدیث نمبر: 20882
٢٠٨٨٢ - وقال سالم: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔