مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20780
باب: مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
في صيد كلب المشرك
حدیث نمبر: 20780
٢٠٧٨٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ليلى عن رجل عن إبراهيم أنه كره صيد كلب المجوسي] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ نے مجوسی کے کتے سے شکار کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].