مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21066
باب: یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
ما قالوا في (أكل) اليربوع؟
حدیث نمبر: 21066
٢١٠٦٦ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن عطاء الخرساني قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء خراسانی فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔