مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21128
باب: کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
حدیث نمبر: 21128
٢١١٢٨ - [حدثنا وكيع عن عمر بن الوليد الشني عن عكرمة قال: إلا كلب زرع أو كلب قنص أو كلب ماشية أو كلب مخافة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ سوائے کھیتی کے کتے، یا شکار کے کتے، یا مویشیوں کے کتے، یا خوف (سے حفاظت) کے کتے کے۔