مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20835
باب: مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کا حکم
في صيد المجوسي السمك
حدیث نمبر: 20835
٢٠٨٣٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن هشام عن الحسن قال: لا بأس بصيد المجوسي السمك] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کھانے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ز].