مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21103
باب: کتوں کو مارنے کا بیان
ما قالوا في قتل الكلاب؟
حدیث نمبر: 21103
٢١١٠٣ - حدثنا الثقفي عن يونس عن الحسن أن عثمان أمر بقتل الكلاب وذبح الحمام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان نے کتوں کو مارنے اور کبوتر کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔