مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21008

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے

من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما

حدیث نمبر: 21008
٢١٠٠٨ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا نحر إلا في المنحر و (الذبح) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ منحر اور مذبح کے علاوہ کہیں نحر نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ز، ط]: (الذبح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 21008
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8486، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21012، ترقيم محمد عوامة: 20191»