مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20853

باب: اگر کوئی شکار کی طرف تیر مارے لیکن وہ نظروں سے اوجھل ہو جائے، بعد میں اسے اپنا تیر جانور کو لگا ہوا ملے کیا حکم ہے؟

الرجل يرمي الصيد ويغيب عنه ثم يجد سهمه فيه

حدیث نمبر: 20853
٢٠٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن عمرو عن جابر بن زيد قال: إذا وجدت سهمك فيه من الغد فعرفته، فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ اگر تم اگلے دن شکار میں اپنا تیر لگا پاؤ اور اسے پہچان لو تو اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20853
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20040»