مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21028
باب: ذبح شدہ جانور اگر حرکت کرے تو کیا حکم ہے؟
في الذكاة إذا تحرك منها شيء فكل
حدیث نمبر: 21028
٢١٠٢٨ - حدثنا ابن نمير عن أبي شهاب موسى بن نافع عن (النعمان) (١) بن علي قال: مرَّ سعيد بن جبير على نعامة (ملقاة) (٢) على (الكناسة) (٣)، (تحرك) (٤) فقال: ما (هذه؟) (٥) فقالوا: نخاف أن (تكون) (٦) موقوذة؟ فقال: كدتم تدعوها للشيطان، إنما الوقيذ ما مات في وقيذة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعمان بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ایک شتر مرغ کے پاس سے گذرے جسے کوڑے کے ڈھیر پر پھینکا گیا تھا اور وہ حرکت کر رہا تھا۔ حضرت سعید بن جبیر نے پوچھا کہ یہ کیا ہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ ہمیں ڈر ہے کہ یہ موقوذہ (چوٹ سے مرنے والا جانور) نہ ہو۔ حضرت سعید نے فرمایا کہ قریب تھا کہ تم اسے شیطان کے لیے چھوڑ دیتے۔ موقوذہ تو وہ ہوتا ہے جو چوٹ لگنے سے مر جائے۔
حواشی
(١) في [س]: (النعمن).
(٢) في [س]: (فلقاه).
(٣) في [جـ]: (كناسة).
(٤) في [هـ]: (تتحرك).
(٥) في [س]: (هذا).
(٦) في [س]: (يكون).