مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20971
باب: اگر پالتو جانور جیسے اونٹ گائے وغیرہ وحشی ہو جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الإنسية توحش من الإبل والبقر؟
حدیث نمبر: 20971
٢٠٩٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن جعفر عن أبيه أن (ثورًا) (١) (حرث) (٢) في بعض دور المدينة (فضربه) (٣) رجل بالسيف وذو اسم اللَّه (عليه) (٤) فسئل عنه (علي) (٥) فقال: ذكاة (وحيّة) (٦) وأمرهم بأكله (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ مدینہ کے ایک گھر میں ایک بیل وحشی ہوگیا ایک آدمی نے بسم اللہ پڑھ کر اس کو تلوار ماری۔ اس بارے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ جلدی کا ذبح ہے، اور انہیں اسے کھانے کا حکم دیا۔
حواشی
(١) في [ب، ز، ك]: (ثور).
(٢) في [خ، ع]: (حرب).
(٣) في [هـ]: (فضرب).
(٤) سقط من: [جـ، ز، ك].
(٥) سقط من: [س، هـ].
(٦) أي: سريعة، انظر: تغليق التعليق ٤/ ٥٢٠، والمبسوط ١١/ ٢٢٧، وطلبة الطلبة ١/ ٢٢٤، وفي [هـ]: (وجبة)، وسقط من: [س].
(٧) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًّا، أخرجه عبد الرزاق (٨٤٧٩).