مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21141
باب: شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان
في رمي حمام الأمصار
حدیث نمبر: 21141
٢١١٤١ - حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان قال: سمعت رجلًا يسأل (نافعًا) (١) عن صيد حمام المدينة فكرهها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے مدینہ کے کبوتروں کو شکار کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے اسے مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (نافع).