مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21056
باب: کوے کے گوشت کا بیان
ما قالوا في لحم الغراب؟
حدیث نمبر: 21056
٢١٠٥٦ - حدثنا أبو أسامة عن عمران بن (حدير) (١) قال: سمعت عكرمة وسئل عن لحم الغراب (والحديا) (٢) فقال: دجاجة (سمينة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے کوے اور چیل کے گوشت کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ موٹی مرغی ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (جرير)، وفي [جـ، ط]: (جدير).
(٢) سقط من: [جـ، ز، ك]، وفي [س]: (حددا).
(٣) في [أ، ب، س]: (سميته).