مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20790
باب: مجوسی کے شکاری پرندے کے شکار کا بیان
(في صيد طير المجوسي)
حدیث نمبر: 20790
٢٠٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن هشام عن الحسن في طير المجوسي قال: لا يأكل.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجوسی کے پرندے کا شکار نہ کھایا جائے گا۔