مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20891
باب: معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
في المعراض
حدیث نمبر: 20891
٢٠٨٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا الفضل بن دكين عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن عبيد بن سعد أن (بلالًا) (١) رمى أرنبا (بعصى) (٢) (فكسر) (٣) (قوائمها) (٤) ثم ذبحها فأكلها (٥).مولانا محمد اویس سرور
عبید بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے ایک خرگوش کو لاٹھی ماری جس سے اس کے پاؤں ٹوٹ گئے، پھر انہوں نے اسے ذبح کیا اور کھالیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، س، ط، هـ]: (رجلًا)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٨٥٣٥ و ٨٦٩٧)، وعمدة القارئ (٢١/ ١٢٦)، وما سيأتي في أول كتاب الأطعمة.
(٢) في [ز]: (بعضا).
(٣) في [س]: بياض.
(٤) في [ط]: (قوائها).
(٥) مجهول؛ لجهالة عبيد بن سعد.