مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21049
باب: کون سے پرندوں اور جانوروں کا کھانا منع ہے؟
ما ينهى عن أكله من الطير والسباع؟
حدیث نمبر: 21049
٢١٠٤٩ - حدثنا (أبو) (١) أسامة عن ابن عون عن محمد قال: كانوا يكرهون كل ذي مخلب من الطير وكل سبع (ذي ناب) (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ اسلاف پنجے سے شکار کرنے والے پرندے اور کچلی والے جانور کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (وناب).