مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21127
باب: کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
حدیث نمبر: 21127
٢١١٢٧ - حدثنا (يحيى) (١) بن سعيد عن (سفيان) (٢) عن عاصم عن زر عن ⦗٢٣٣⦘ عبد اللَّه قال: من اقتنى كلبًا إلا كلب قنص أو ماشية نقص من أجره كل يوم (قيراط) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے شکار یا جانوروں کی نگرانی کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا اس کے ثواب سے ہر روز ایک قیراط کی کمی کی جائی گی۔
حواشی
(١) في [س]: (وكيع).
(٢) في [جـ]: (يسار).
(٣) في [جـ، س]: (قيراطان).