مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21015

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ذبح حلق اور شہ رگ کے علاوہ ہے

من قال: تكون الذكاة في غير الحلق واللبة

حدیث نمبر: 21015
٢١٠١٥ - حدثنا يحيى (عن أبي) (١) (حيان) (٢) عن (عباية) (٣) قال: تردى بعير في (ركية) (٤) وابن عمر حاضر، (فنزل) (٥) رجل لينحره فقال: لا أقدر أن أنحره، (فسأل) (٦) ⦗٢٠٢⦘ ابن عمر (فقال) (٧): (اذكر) (٨) اسم اللَّه (عليه) (٩) و (أجز) (١٠) عليه (مما) (١١) قبل شاكلته، ففعل فأخرج مقطعا، فأخذ منه ابن عمر عشرًا بدرهمين أو (بأربعة) (١٢) (١٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبایہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی موجودگی میں ایک اونٹ کنویں میں گر گیا۔ ایک آدمی اسے نحر کرنے کے لیے نیچے اترا لیکن اس نے کہا کہ میں اسے نحر نہیں کرسکتا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اللہ کا نام لے کر اس کے پہلو کی جانب سے نیزہ مار کر اس کا کام تمام کردو ۔ اس نے ایسا ہی کیا۔ پھر اسے ٹکڑے ٹکڑے کر کے نکالا گیا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس میں سے دس حصے دو یا چار درہم میں خرید لیے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن ابن)، وفي [هـ]: (بن أبي).
(٢) في [أ]: (حبان).
(٣) في [س، ط]: (عامة).
(٤) في [س]: (ركبة)، وفي [ط]: (وكيه).
(٥) في [س]: (فترك).
(٦) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (فقال).
(٧) سقط من: [أ، ب، جـ، ز]: (فقال).
(٨) في [جـ]: (فاذكر).
(٩) سقط في: [ز، ك].
(١٠) في [أ، ب، س، ط]: (أحره)، وفي [هـ]: (انحره).
(١١) في [هـ]: (من).
(١٢) في [جـ]: (أربعة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 21015
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20198»