مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20776
باب: مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
في صيد كلب المشرك
حدیث نمبر: 20776
٢٠٧٧٦ - قال: (و) (١) قال الزهري: إذا كنت أنت تصيد به فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر کہتے ہیں کہ حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تم خود اس کے کتے سے شکار کرو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، س، ط، ك، هـ]: زيادة (و).