مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21145

باب: شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان

في رمي حمام الأمصار

حدیث نمبر: 21145
٢١١٤٥ - حدثنا وكيع عن (حسن) (١) بن صالح قال: سألت ابن أبي ليلى عن رجل أصاب صيدا بالمدينة فقال: نحكم عليه. كمل كتاب الصيد والحمد للَّه (حق حمده) (٢) (وصلواته على نبيه وعبده وعلى آله وسلم) (٣) (ويتلوه كتاب البيوع والأقضية في الشريكين) (٤)
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلیٰ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص مدینہ میں کسی جانور کا شکار کرے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم اس پر (بدلے کا) فیصلہ کریں گے۔

حواشی
(١) في [س]: (سفيان)، وفي حاشيتها (حسين)، وكذلك: [ط].
(٢) في [ط، هـ]: (وحده)، وسقط من: [أ، ب].
(٣) زيادة من: [ك]، وورد نحوها في: [ع].
(٤) زيادة من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 21145
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20326»