مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20921
باب: وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
في الطافي
حدیث نمبر: 20921
٢٠٩٢١ - [حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية و (عبدة) (١) بن سليمان عن ابن ⦗١٧٦⦘ أبي عروبة عن قتادة (عن الحسن و) (٢) سعيد بن المسيب أنهما كرها الطافي من السمك] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن اور حضرت سعید بن مسیب نے سمندر میں مر کر (پانی کی سطح پر) تیرنے والی مچھلی کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عبيدة).
(٢) في [أ، ب، س]: (عن)، وفي [هـ]: (و)، وانظر: الاستذكار (٥/ ٢٨٥)، وانظر: ما سيأتي برقم [٢٠٩٣٩].
(٣) سقط هذا الأثر من: [ز].