مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21021

باب: ذبح شدہ جانور اگر حرکت کرے تو کیا حکم ہے؟

في الذكاة إذا تحرك منها شيء فكل

حدیث نمبر: 21021
٢١٠٢١ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن أبي الزبير عن عبيد بن عمير في الذبيحة (قال) (١): إذا (مصعت) (٢) (بذنبها) (٣) أو (طرفت) (٤) أو تحركت فقد حلت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید بن عمیر ذبیحہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر وہ اپنی دم ہلائے یا آنکھ حرکت کرے یا (کسی طرح بھی) حرکت کرے تو وہ حلال ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (فقال).
(٢) في [أ، ب]: (مضغت).
(٣) في [أ، ب]: (بدفها)، وفي [جـ، ز، ك]: (يديها) بدون نقاط.
(٤) في [س]: (طرقت)، وزاد بعدها في [هـ]: (بعينها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 21021
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8638، ترقيم محمد عوامة: 20203»