مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21072
باب: چھپکلیوں کو مارنے کا بیان
ما قالوا في قتل (الأوزاغ؟)
حدیث نمبر: 21072
٢١٠٧٢ - [حدثنا وكيع عن حنظلة عن القاسم عن عائشة أنها كانت تقتل الأوزاغ] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا چھپکلیوں کو مارا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) سقط هذا الخبر من: [أ، ب].