مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20811

باب: جن حضرات کے نزدیک باز کا شکار بھی جائز ہے

في صيد البازي من لم ير به بأسا

حدیث نمبر: 20811
٢٠٨١١ - [حدثنا أبو بكر قال: نا معاذ (أنا) (١) أشعث عن الحسن أنه كان يقول في (الصقر) (٢) والبازي بمنزلة الكلب] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ باز اور شکرا کتے کی طرح ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (قال نا).
(٢) في [س]: (الصقور).
(٣) سقط الخبر من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20811
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20812، ترقيم محمد عوامة: 20000»