مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21002

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے

من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما

حدیث نمبر: 21002
٢١٠٠٢ - حدثنا محمد بن بشر عن مسعر عن عاصم عن زر قال: قال عمر: (ليذكين) (١) لكم (٢) الأسل (٣): الرماح والنبل (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نیزے اور تیر بھی تمہارے لیے (جانور کو) ذبح کرنے کا کام دے سکتے ہیں۔

حواشی
(١) في [ط]: (نزكين)، وفي [ك]: (المبدكين)، وفي [ز]: (لليزكين)، وفي [هـ]: (ولا يذكين).
(٢) في [هـ]: زيادة (إلا).
(٣) في [أ، هـ]: زيادة (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 21002
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ عاصم ضعيف في زر.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20185»