مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21068
باب: یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
ما قالوا في (أكل) اليربوع؟
حدیث نمبر: 21068
٢١٠٦٨ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن أكل اليربوع (فكرهاه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد نے یربوع کے کھانے کو مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، س، ك]: (فكرهها)، وفي [ط]: (فكرهما).