مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21048
باب: کون سے پرندوں اور جانوروں کا کھانا منع ہے؟
ما ينهى عن أكله من الطير والسباع؟
حدیث نمبر: 21048
٢١٠٤٨ - [حدثنا يحيى بن آدم عن أبي عوانة عن أبي بشر عن ميمون بن مهران عن ابن عباس قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن كل ذي ناب من السباع، وعن كل ذي مخلب من الطير] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر کچلی والے جانور اور پنجے سے شکار کرنے والے پرندے کو کھانے سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].