مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20906
باب: اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
حدیث نمبر: 20906
٢٠٩٠٦ - [حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ليث عن مجاهد قال: ما أصبت بالبندقة أو بالحجر فلا تأكل إلا أن تذكي] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مٹی کی گولی یا پتھر سے شکار کردہ جانور کو بغیر ذبح کیے مت کھاؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة الخبر (حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ليث عن مجاهد قال: ما أصبت بالبندقة أو بالحجر إلا أن تذكي).