مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20842
باب: مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کا حکم
في صيد المجوسي السمك
حدیث نمبر: 20842
٢٠٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يؤكل صيدهم في البحر ولا يؤكل صيدهم في البر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجوسی کا سمندرکا شکار کھایا جائے گا خشکی کا شکار نہ کھایا جائے گا۔