مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20978
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
حدیث نمبر: 20978
٢٠٩٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو بكر بن عياش عن الشيباني عن المسيب بن رافع قال: سئل علقمة عن (الليطة) (١) يذبح (بها) (٢) والمروة؟ فقال: (لا بأس به، وقال) (٣): كل ما أفرى (الأوداج) (٤) إلا السن والظفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ سے نوکیلے پتھر اور بانس کے چھلکے سے ذبح کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، اور فرمایا کہ دانت اور ناخن کے علاوہ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے اس سے ذبح کیا ہوا جانور کھالو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الليط)، والليطة: قشر القصب.
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [هـ]، وفي [جـ]: (لا بأس بها وقال)، وفي [س]: (حد وقال).
(٤) في [هـ]: (الأودج).