مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20981
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
حدیث نمبر: 20981
٢٠٩٨١ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: ما أفرى الأوداج وأهراق الدم (فكل) (١) ما خلا الناب والظفر والعظم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ دانت، ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے اور خون بہائے اس سے ذبح کردہ جانور کھالو۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (فكل).