مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20929

باب: وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟

في الطافي

حدیث نمبر: 20929
٢٠٩٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن (حسن عن) (١) مغيرة عن إبراهيم أنه كره الطافي.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ سمندر میں مر کر (پانی کی سطح پر) تیرنے والی مچھلی کھانا مکروہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20929
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20113»