مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21067
باب: یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
ما قالوا في (أكل) اليربوع؟
حدیث نمبر: 21067
٢١٠٦٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن أبي الوسيم قال: سألت حسن بن حسين بن علي عن اليربوع قال: فأر البرية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وسیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن حسین بن علی رحمہ اللہ سے یربوع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ جنگل کا چوہا ہے۔