باب:
حدیث 7761–7762
باب: اس شخص کا حکم جس نے ذبح کیا اور (بسم اللہ) پڑھنا بھول گیا
حدیث 7763–7765
باب: جانوروں کے اعضاء کاٹنے (مثلہ کرنے) کی ممانعت
حدیث 7766–7767
باب: سورج طلوع ہونے سے پہلے سامانِ تجارت کا بھاؤ کرنے کی ممانعت
حدیث 7768–7771
باب: تیز دھار پتھر سے ذبح کیے گئے جانور کا حکم
حدیث 7772–7772
باب: اسلام میں "فرع" اور "عتیرہ" (دورِ جاہلیت کی مخصوص قربانیاں) کی کوئی حقیقت نہیں
حدیث 7773–7777
باب: بچہ اپنے عقیقے کے عوض گروی ہوتا ہے
حدیث 7778–7778
باب: نبی کریم ﷺ نے ساتویں دن سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کی طرف سے عقیقہ کیا
حدیث 7779–7782
باب: لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری (عقیقہ) ہے
حدیث 7783–7786
باب: عقیقے کا طریقہ اور اس کے ایام کا بیان
حدیث 7787–7788
باب: زندہ جانور کے جسم سے جو حصہ کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے
حدیث 7789–7790
باب: ایک چڑیا کا قصہ جس نے اپنے بچے چھن جانے پر نبی کریم ﷺ سے شکایت کی
حدیث 7791–7792
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔