مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20966
باب: اگر پالتو جانور جیسے اونٹ گائے وغیرہ وحشی ہو جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الإنسية توحش من الإبل والبقر؟
حدیث نمبر: 20966
٢٠٩٦٦ - وعن أبي معشر عن إبراهيم قالا: هو بمنزلة الصيد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی یہی منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ ایسا جانور شکار کی طرح ہے۔