مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20957
باب: کالے کتے کے ذریعے شکار کرنے کا حکم
في صيد الكلب (البهيم)
حدیث نمبر: 20957
٢٠٩٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے کالے کتے کے ذریعے شکار کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔